دنیا کے پانچ بڑے درختوں میں شامل اور پاکستان کا سب سےبڑا بوڑھ کا درخت جو کئی کنال پر پھیلا ہوا ہے جس کی تاریخ چھ سو سال سے بھی زیادہ ے. جہاں دن میں بھی سورج کی روشنی زمین تک نہیں پہنچ پاتی بہت قدیم اور خوب صورت درخت جو سرگودھا کے علاقے مڈ رانجھا میں موجود ہے