انیس سو ساٹھ سے پہلے جب لائٹ ہر گھر میں نہیں ہوا کرتی تھی تو ہم نے انہیں لالٹینوں میں کافی عرصہ زندگی گزاری گوکہ آب یہ خستہ حال ہو چکی ہیں اور قابل استعمال بھی نہ رہی لیکن یہ لالٹین آج بھی میرے پاس گزرے وقتوں کی بھولی بسری یادوں کی طرح آج بھی موجود ہیں